labyrinth
/'læbǝrɪnθ/ noun | 1 | بھول بھلیاں ، پیچ دار راستوں کا سلسلہ ۔. |
| 2 | پیچیدہ گتھی۔. |
| 3 | تشریح الاعضا: کان کا اندرونی حصّہ، اذن الباطن جس میں غشائی اور استخوانی نالیوں کا ایک پیچیدہ سلسلہ واقع ہے ۔. |
– phrases
labyrinth fish
– derivatives
labyrinthian adjective
/-'rɪnθɪən/
پیچ دار. |
labyrinthine adjective
/-'rɪnθaɪn/
/-'rɪnθaɪn/
پُر پیچ. |