Shobdo Logo
EN↔URlabour

labour

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

labour
/'leɪbǝ(r)/
noun & verb
(laboured)
noun
1
امریکا ، آسٹر (الف) ذہنی یا دماغی محنت ، مشقت ، ریاضت (ب) سماجی ضروریات کے سلسلے کے کام ۔.
2
(الف)محنت کشوں ، مزدوروں کا طبقہ یا سیاسی گروہ (ب) (Labour ) لیبر پارٹی ۔.
3
وضع حمل کا عرصہ خصوصاً رحم کے کھنچاؤ سے ولادت تک.
4
کوئی مشکل کام یا مہم۔.
verb
1 [intr.]
محنت کرنا ،کسالا کھینچنا ۔.
2 [intr.]
(عموماً قبل for یا to + مص) کسی مقصد کے لیے کوشش کرنا.
3 [tr.]
(الف) طول امل سے کام لینا ، بے جا کاوش کرنا (ب) (بطور laboured صف) آورد اور کاوش پر مبنی نہ کہ رواں، سلیس۔.
4 [intr.]
(اکثر قبل under ) (کسی خسارے یا مغالطے کا ) شکار ہو نا.
5 [intr.]
مشکل یا د قّت سے آگے بڑھنا.
6 [intr.]
(جہاز کا) ڈگمگا نا،ہلنا ڈولنا۔.

7 [tr.]
شاعرانہ: قدیم: زمین جوتنا۔.
– phrases
labour camp
قیدیوں کا احاطہ، مشقّت گاہ۔ .
Labour Day
یکم مئی یا امریکا، کینیڈا میں ستمبر کا پہلا پیر کا دن ، جو محنت کشوں کی ہمدردی میں منایا جاتا ہے ۔.
Labour Exchange
تورایخ: بول چال: برط دفتر روزگار ۔.
labour force
کسی خاص مقام پر مزدوروں کی نفری خصوصاً کسی ایک کارخانے میں ۔ .
labour-intensive
(ایسا کام) جو اپنی نوعیت سے بڑی تعداد میں مزدور لگانے کا متقاضی ہو ۔.
labour in vain
لاحاصل محنت کرنا ، بے کار زحمت اٹھانا۔ .
labour-market
مانگ کی نسبت سے مزدوروں کی دست یابی ۔ .
labour of Hercules
ہر اقلی مہم ، سخت دشوار کام ، ہفت خواں ۔ .
labour of love
خوشی کی خاطر انجام دیا جانے والا کام جو محبت کا تقاضا ہو ۔ .
Labour Party
1
برطانوی لیبر پارٹی جو عام محنت کش طبقے کے مفادات کی ترجمانی کے لیے قائم کی گئی ۔ .
2
کسی اور ملک کی ایسی ہی سیاسی جماعت۔.
labour-saving
باکفایت (کَل یا تدبیر ) جس کے لیے کم آدمی درکار ہوں ۔ .
labour union
امریکا مزدوروں کی تنظیم؛ ٹریڈ یونین ۔ .
lost labour
لاحاصل کام۔ .