Shobdo Logo
EN↔URlabium

labium

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

labium
/'leɪbɪǝm/
noun
(pl. labia
/-bɪǝ/)
1
تشریح الاعضا: (عموماً جمع میں) اندام نہانی کو ڈھکنے والی کھال کے دوطرفہ غلاف ، لبان فرج۔.
2
کسی حشرے یا خول دار کیڑے کے خول کے دہانہ نما سوراخ کا نچلا حصّہ۔.
3
کسی شفوی پودے کے گل کے چہرے کا لب خصوصاً نچلا۔.
– phrases
labia majora
پتنے، لبان فرج۔ .
labia minora
دہانِ فرج ، اندامِ نہانی ۔ .