labiate
/'leɪbɪǝt/ noun & adjective ▶noun
شفوی ( Labiatae ) خاندان کا کوئی پودا ، بشمول پودینہ و اکلیل کوہستانی جس کی ساق چوکور اور کمامہ یا گل چہرہ ہونٹوں کی طرح دولخت ہو۔. |
▶adjective
| 1 | نباتیات: شفوی انواع سے متعلق۔. |
| 2 | نباتیات و حیوانیات: ہونٹوں کی طرح ، لبوں کے مماثل۔. |