labial
/'leɪbɪǝl/ adjective & noun ▶adjective
| 1 | (الف) لبوں سے متعلق (ب) حیوانیات: ہونٹ کا یا ہونٹ جیسا عضو ۔. |
| 2 | دندان سازی: ہونٹوں کے قریب کے دانت کی سطح کو ظاہر کرنے والا۔. |
| 3 | صوتیات: (شفوی آواز) جس کے ادا کرنے میں ہونٹ بالکل یا کسی قدر بند ہوجائیں (مثلاً پ، ب ، ف ، و ، م). |
▶noun
صوتیات: شفوی آواز۔. |
– phrases
labial pipe
موسیقی: ہونٹوں سے بجایا جانے والا الغوزہ وغیرہ ۔ . |
– derivatives
labialism noun
شفویت. |
labialize transitive verb
شِفو یانا. |
labialise transitive verb
شِفو یانا. |