Shobdo Logo
EN↔URlabel

label

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

label
/'leɪb(ǝ)l/
noun & verb
(past & past part. labelled, pres. part. labelling)
(labelled)
noun
1
چٹھی ، نشان کی پرچی ، کارڈ ، کاغذ یا کپڑے یا دھات وغیرہ کی بنی ہوئی نشانی یا چیپی جس پر نام اور ضروری معلومات ، ترکیبِ استعمال وغیرہ درج ہو۔.
2
خصوصاً تحقیراً : کسی شخص پر کوئی پھبتی۔.
3
(الف) کپڑے پر ٹکی ہوئی دھجی جس پر صنعت کار کا نام درج ہو (ب) تجارتی نام یا شناختی نشان خصوصاً کسی لباس یا ریکارڈنگ کمپنی کا (ج) گرامو فون کے ریکارڈ یا تھالی کے بیچ میں چپکا ہو ا گول کاغذ جس پر ریکارڈ کی بابت معلومات درج ہو۔:
brought it out under his own label
اپنے ہی تجارتی نام کے ساتھ نکالا
4
پارسل وغیرہ پر چپکی ہوئی پرچی ۔.
5
لغت میں مندرج تشریح سے پہلے یا بیچ میں دیا ہوا لفظ جو موضوع، مخصوص بولی یا اصل وغیرہ کی صراحت کرے۔.
6
نسبی نشانات: سب سے بڑے بیٹے کا ذاتی نشان جو دو افقی پٹیوں پر مشتمل ہوتاہے جس کے ساتھ عموماً تین شاخیں نیچے کے رخ نکلتی ہیں۔.
verb
1 [tr.]
لیبل یا چیپی لگانا۔.
2 [tr.]
(عموماً قبل as ) کسی زمرے میں شامل کرنا:
labelled them as irresponsible
انھیں غیرذمہ دارٹھہرایا
3 [tr.]
(الف) ( ایٹم کو ) برائے شناخت عموماً تاب کا ر ہم جا (آئسو ٹوپ) کے ایٹم سے بدلنا (ب)( کسی مادّے کے) ایٹم کا (سالمے کے اندر) یا ایٹموں کا (سالمات کے اندر) تبادل کرنا۔.

4 [tr.]
(بطور labelled صف) ایٹموں کے تبادل سے قابل شناخت بنایا ہوا۔.
– derivatives
labeller
noun.
label — EN↔UR · Shobdo