Shobdo Logo
EN↔URkilt

kilt

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

kilt
/kɪlt/
noun & verb
(kilted)
noun
1
اٹنگے سائے یا گھگریا سے ملتا جلتا ، پلیٹوں دار عموماً چار خانے کا بنا ہوا پہناوا جو ا سکاچستانی پہاڑی علاقے کا روایتی لباس ہے ۔.
2
اس کے مماثل کوئی زنانہ یا بچکانہ لباس۔.
verb
1 [tr.]
(سایہ وغیرہ) پہننا۔.

2 [tr.]
(خصوصاً بطور kilted صف) عمودی پلیٹیں ڈالنا ۔.
– derivatives
kilted
adjective
گھگریا پوش.