killer
/'kɪlǝ(r)/ noun | 1 | (الف) ہلاک کرنے، مار دینے والا شخص، جانور یا شے (ب) قاتل، خونی ۔. |
| 2 | بول چال: (الف) غضب کی ، نادر ، اعلیٰ شے (ب) ایک پُرلطف مذاق (ج) فیصلہ کُن وار: |
this one is quite difficult, but the next one is a real killer یہ بھی مشکل ہے مگر اگلا تو جان لیوا ہے |
his brilliant header proved to be the killer اُس کا فٹ بال کو سر سے مارنا فیصلہ کُن ثابت ہوا |
– phrases
killer instinct
| 1 | مارنے کا، غارت کرنے کا خلقی رحجان۔ . |
| 2 | ظلم ، غارتگری کا جذبہ ۔ . |
killer whale
ایک پیٹو فیل ماہی جس کا پوٹا سفید ہوتا ہے اور پیٹھ کی طرف بڑے بڑے اور نمایاں پر Orcinus orca ۔. |