kidney
/'kɪdnɪ/ noun (pl. kidneys)
| 1 | گُردہ ۔. |
| 2 | پکا کر کھانے کے لیے جانور کا گردہ ۔. |
| 3 | مزاج، طبیعت،کردار: |
a man of that kidney اس قماش کا آدمی |
of the right kidney صحیح قسم کا آدمی |
– phrases
kidney bean
چھوٹی فراش بین یا اس سے ملتی جلتی پھلی کا بیج۔ . |
kidney dish
گردے کی شکل کی طشتری۔. |
kidney machine
artificial kidney۔. |
kidney-shaped
گردہ نما ساخت رکھنے والا ایک رخ محدّب یا ابھرواں ، دوسرا مقعر یا پچکا ۔. |
kidney vetch
ایک بُوٹی Anthyllis vulneraria جسے lady's finger (بیگم کی انگلیاں) بھی کہتے ہیں ۔. |