Shobdo Logo
EN↔URkick (1)

kick (1)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

kick1
/kɪk/
verb & noun
verb
1 [tr.]
ٹھوکر وغیرہ مارنا -.
2 [intr.]
(عموماً قبلagainst, at ) (الف) پاؤں سے ٹھکرانا ، کک مارنا (ب) ناگواری ، ناپسندیدگی کا اظہار کرنا (تجویز ، برتاؤ وغیرہ پر ) بغاوت ، مقاومت کرنا ۔.
3 [tr.]
عوام: ترک کرنا(کسی عادت وغیرہ کو ) -.
4 [tr.]
( اکثر قبل out وغیرہ) جبراً نکال دینا ، بدر کرنا ۔.
5 [tr.]
(رجعی) خود پر تاؤ کھانا -:
I'll kick myself if I'm wrong
غلطی پر ہوا تو خود کومعاف نہیں کروں گا -
6 [tr.]
فٹ بال: گیند کو ٹھوکر مار کر گول کرنا ۔.

7 [intr.]
کریکٹ: (گیند کا ) زمین سے سیدھا اوپر اٹھنا ۔.
noun
1
(الف) ٹھوکر ، کک پاؤں یا سم کی (ب) اس کا وار یا چوٹ۔.
2
بول چال: (الف) اکسانے ،گرمانے ، ترنگ میں لانے کی صلاحیت (ب) (اکثر جمع میں ) ولولہ ، ترنگ:
has some kick in it
اس میں لپک ہے -
a cocktail with a kick in it
زناٹے دار کا ک ٹیل -
did it just for kicks
یہ صرف موج مزے کے لیے کیا -
got a kick out of flying
اڑنے سے موج میں آتا تھا -
3
زور ، توانائی ،قوت برداشت -:
have no kick left
اب دم نہیں رہا -
4
بول چال: کوئی وقتی دلچسپی یا شوق -:
on a jogging kick
تیز خرامی کے شوق میں -
5
بندوق کا چھوٹ کر پشت کی طرف دھکّا ۔.
6
فٹ بال:
برط
is a good kick
اچھی کک لگانے والا -
– phrases
kick aboout (or around)
1
بول چال: (الف) آوارہ پھرنا (ب) ناکارہ ، نامطلوب ہونا ۔.
2
(الف) بد سلوکی کرنا ، تحقیر کرنا (ب)کسی خیال پر اُکھڑی اُکھڑی، بے ربط گفتگو، ٹامک ٹوئیاں مارنا۔ .
kick against the pricks
رک .
kick the bucket
عوام: مرنا، ہوچکنا -.
kick -down
موٹر گاڑی میں ایکسی لیٹر کو پوری طرح دبا کر گیئر بدلنے کا طریقہ -.
kick one's heels
رک.
heel.
kick in
1
ٹھوکر مار کر ( دروازہ وغیرہ ) ڈھا دینا۔ .
2
امریکا ساجھا کرنا خصوصاً داموں میں۔ .
kick in the pants (or teeth)
ذلّت آمیز سزا یا نقصان ، ہزیمت۔ .
kick off
1
فٹ بال :میچ شروع کرنا یا دوبارہ جاری کرنا (ب) بول چال: آغاز کرنا، شروع کرنا ۔.
2
پاؤں جھٹک کر اتار پھینکنا (جوتے وغیرہ )-.
kick-off
1
فٹ بال :کھیل کا آغاز یا دوبارہ شروع کیا جانا ۔ .
2
بول چال: (بصورت for a kick-off ) ابتدا کے لیے :
that's wrong for a kick-off
یہ کوئی اچھا آغاز نہیں
kick over the traces
رک .
kick -pleat
تنگ سایے میں کشادگی اور سہولت کے لیے ڈالی جانے والی پلیٹ۔.
kick-turn
اسکی انگ میں کھڑے کھڑے رخ پلٹنا ۔ .
kick up (or kick up a fuss, dust, etc.)
فساد مچانا ، سخت احتجاج کرنا ۔ .
kick up one's heels
اُچھلنا، کودنا ۔ .
kick a person upstairs
کسی شخص کو ترقی یا خطاب دے دلا کر اس سے جان چھڑانا ۔ .
– derivatives
kickable
adjective
قابل رد وغیرہ.
kicker
noun.