keynote
/'ki:nǝʊt/ noun | 1 | حاوی لہجہ، کلیدی روش یا فضا -: |
the key note of the whole occasion اس موقع پر سارا زورجس چیز پر تھا - |
| 2 | (وصفی) جلسے یا کانفرنس میں لہجہ یا فضا متعیّن کرنے والا: |
keynote address کلیدی خطبہ - |
| 3 | موسیقی: سُر جس پر دُھن کا مدار ہو ۔. |