Shobdo Logo
EN↔URkey (1)

key (1)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

key1
/ki:/
noun & verb
(pl. Keys)
(pres. keys, past & past part. keyed)
noun
1
کنجی، کلید ،مفتاح ۔.
2
کوئی اور اوز ا ر جو کنجی کا کام کرے ۔.
3
پیچ، کیل وغیرہ گرفت میں رکھنے والا زنبور۔.
4
سازکے پردے کی کلید جسے انگلی سے دبا یا جاتا ہے ۔.
5
(عموماً جمع میں ) ٹائپ رائٹر وغیرہ کے حروف کی کلید ۔.
6
کوئی ذریعہ جس پرکا ربرآری کا انحصا ر ہو۔.
7
(وصفی) اہم، بنیادی، لازمی:
the key element in the problem
تمام مسئلے میں کانٹے کی بات -
8
کوئی مقام جہاں سے پورے علاقے یا سمندر وغیرہ پر قابو رکھا جاسکے ۔.
9
(الف) حل، توضیح (ب) خفیہ تحریر یا پیغام کو کھولنے والا کلیدی لفظ یا طریقہ (ج) نقشے، جدول وغیرہ میں استعمال ہونے والی علامات وغیرہ کی فہرست تشریحات (د) ریاضی کے سوالات کے حل بتانے والی کتاب (ر) کسی بیرونی زبان کی کتاب کا لفظی ترجمہ (س) شطرنج کی پ.
10
موسیقی: باہم مربوط سُروں کا مجموعہ جس میں کوئی خاص سُر بنیادی سُر ہو (study in the key of C major).
11
خیال یا اظہار کی روش ،لہجہ یا انداز ۔.
12
لکڑی یا دھات کے اجزا میں مضبوطی یا استواری کے لیے ٹھونکی ہوئی پچّر ۔.
13
دیوار کی استر کاری کی پہلی تہ جو ریخوں کو ڈھک لیتی ہے ۔.
14
کھردری سطح جو پلستر کو پکڑلے۔.
15
جمیز وغیرہ بعض درختوں کا پھل ، غوزہ، ثمارہ ۔.
16
برقی دور کو رواں کرنے اور روکنے کی کل جیسے کہ تار برقی پیغام رسانی میں ۔.
verb
1 [tr.]
(قبل on, in وغیرہ) باندھنا، کسنا یا باہم مربوط کرنا مثلاً کیل، پچر وغیرہ ٹھونک کر ۔.
2 [tr.]
(اکثر قبل in ) کلیدی تختے کے ذریعے( مواد یا معلومات کو ) کسی نظام میں داخل کرنا ۔.
3 [tr.]
کُھردرا کرنا، کھریرا پھیرنا تاکہ پلستر سطح پر جم جائے ۔.
4 [tr.]
(قبل to ) جوڑنا، مربوط کرنا (ایک شے کو دوسری سے ) -.
5 [tr.]
(سا ز کے )تارکسنا ۔.

6 [tr.]
اشتہار میں کوئی علامت شامل کرنا جس کے ذریعے شناخت کیا جاسکے کہ جواب دینے والوں نے کونسے جریدے میں اشتہار پڑھا ۔.
– phrases
key industry
بنیادی صنعت جس پر دوسری صنعتوں کا انحصار ہو جیسے کوئلے کی کان کنی۔.
key map
لکیری خاکہ جو کسی بڑے نقشے کا خلاصہ ہو ۔ .
key money
برط نئے کرایہ دار سے کنجی حوالے کرنے کے لیے طلب کی جانے والی رقم۔.
key-ring
کنجیوں کے گچھے کا حلقہ ، چھلّا ۔ .
key signature
موسیقی: سُروں کا مجموعہ جس سے دُھن کی شناخت ہو۔ .
key up
(اکثر قبل to یا to + مص) کسی کو جوش دلانا، اُکسانا یا گڑبڑانا ۔.