ketone
/'ki:tǝʊn/ noun نامیاتی مرکبات کی ایک قسم جس میں ہائڈروکاربن کے دو گروہ ایک کار بونل گروہ کی وساطت سے جڑے ہوئے ہوتے ہیں جیسے پرو پنون propanone (ایسی ٹون)۔. |
– phrases
ketone body
حیاتی کیمیا: چکنائی کے ہضم کے دوران پیدا ہونے والے کیٹونوں میں سے کوئی کیٹون جسمیہ ۔ . |