kermes
/'kɜ:mɪz/ noun | 1 | ایک کیڑے کی مادہ Kermes ilicisجس کی شکل بیر کی طرح ہوتی ہے، قرمزدانہ۔. |
| 2 | ( kermes oakکی تخفیف) ایک سدا بہار بلوط کا درختQuercus coccifera جس سے یہ کیڑا غذا پاتا ہے۔. |
| 3 | ان کیڑوں کے سرخ جسموں سے بنایا جانے والا سرخ رنگ۔. |
| 4 | (kermes mineral کا اختصار) قرمز دھات، سرمے کا ایک سرخ سیّال سہ ایٹمی سلفائٹ [ع، ف : قرمز] -. |