kerb
/kɜ:b/ noun برط سڑک کی پیدل پٹڑی یا چبوترے کا سنگین کنارا یا حاشیہ ۔. |
– phrases
kerb-crawling
پٹڑی کے ساتھ ساتھ راہگیروں سے ، خیرات چندہ وغیرہ مانگتے ہوئے چلنے والا ۔ . |
kerb drill
احتیاط سے قدم اٹھانے کا عمل؛ خصوصاً دائیں بائیں دیکھ کر سڑک پار کرنا۔. |