Shobdo Logo
EN↔URkeeper

keeper

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

keeper
/'ki:pǝ(r)/
noun
1
رکھوالا ، محافظ ، نگراں ۔.
2
کسی عجائب خانے، نگار خانے یا جنگلات وغیرہ کا ذمہ دار عہدہ دار ۔.
4
چڑیا گھر میں جانوروں کی دیکھ بھال کرنے کا ذمہ دار عہدہ دار۔.
7
پھل وغیرہ جو اچھی حالت میں رہے۔.
8
گھڑ نالی مقنا طیس کے دونوں سروں کوملانے والا لوہے کا لچکدار پترا جو اسے مضبوط رکھتا ہے ۔.
9
(الف) کان کی چھدی ہوئی لو میں سوراخ کو قائم رکھنے کے لیے لگائی ہوئی بالی یا تنکا (ب) انگوٹھی کی روک کے لیے پہننے کا چھلاّ ۔.