Shobdo Logo
EN↔URkeep

keep

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

keep
/ki:p/
verb & noun
((kept kept ماضی و ماضیہ))
verb
1 [tr.]
قبضے میں رکھنا ۔.
2 [tr.]
(قبل for ) آئندہ کے لیے رکھنا ،سینتنا -:
will keep it for tomorrow
اسے کل کے لیے رکھیں گے -
3 [tr. & intr.]
کسی خاص حالت میں رکھنا یا رہنا:
keep cool
تسلی رکھو -
keep off the grass
گھاس سے ہٹے رہو -
keep them happy
انھیں خوش رکھو -
4 [tr.]
کسی خاص جگہ پر رکھنا -:
knives are kept in this drawer
چھریاں اس خانے میں رکھی جاتی ہیں -
5 [tr.]
(قبل from ) باز رکھنا -:
will keep you from going too fast
تمھیں بہت تیز چلنے سے روکیں گے
6 [tr.]
روک رکھنا ، دیر کرا دینا -:
what kept you?
تمھیں کس چیز نے روک لیا تھا؟
7 [tr.]
(الف) لحاظ رکھنا، پاس کرنا (ب) تعمیل، پابندی کرنا (وعدے ،ذمہ داری وغیرہ کی) (ج) راز رکھنا ، خیال رکھنا (عائد شدہ شرط وغیرہ کا ) (د) منانا ، نبھانا (رسم وغیرہ کا ):
keep one's word
اپناقول پورا کرنا -
keep the sabbath
ہفتے کی چھٹی منانا -
8 [tr.]
(جانور) پالنا شوقیہ یا بطور کاروبار:
keeps bees
شہد کی مکھیاں پالتاہے -
9 [tr.]
(الف) کفالت کرنا ( کسی فرد ، کنبے وغیرہ کی ) (ب) (قبل in) مہیا کرنا ( کوئی شے کسی کو ) -.
10 [tr.]
جاری رکھنا (کسی دکان ، کاروبار وغیرہ کو) -.
11 [tr.]
(الف) حساب کتا ب یا روز نامچہ وغیرہ رکھنا (ب) (مکان کو)صحیح طریقے سے قائم رکھنا ۔.

12 [tr.]
فروخت کے لیے فراہم رکھنا -:
do you keep buttons?
کیا آپ بٹن فروخت کرتے ہیں؟
13 [tr.]
رکھوالی کرنا (جیسے کسی فرد، جگہ یا فٹ بال وغیرہ کے گول کی) -.
14 [tr.]
قائم رکھنا ، برقرار رکھنا -:
keep order
نظم وضبط رکھو -
15 [intr.]
(حاصل مص سے پہلے ) جاری رکھنا یا بار بار یا عادتاً کرنا -:
why do you keep saying that?
تم یہ کیو ں کہے چلے جاتے ہو ؟
16 [tr.]
(کسی راستے وغیرہ پر ) چلتے رہنا ۔.
17 [intr.]
(الف) اچھی حالت میں رہنا (جیسے گل سڑجانے والی اشیا کا ) (ب) (خبر ،اطلاع وغیر ہ کا ) التوا میں رکھنا ۔.
18 [tr.]
اپنے کمرے، گھر وغیرہ میں ، بند ٹھہرے رہنا ۔.
19 [tr.]
آسن جمائے رہنا ۔.

20 [tr.]
گھر میں ڈال لینا -:
a kept woman
داشتہ -
noun
1
روزی گزارنے کا سامان ، آزوقہ -:
hardly earn your keep
تم اپنی روزی حلال نہیں کررہے -
2
قبضہ، حوالگی ، اختیا ر -:
is in your keep
تمہارے سپرد ہے -
3
تواریخ: کوٹ، قلعہ، حصار۔.
– phrases
for keeps
بول چال: مستقل طور پر( خصوصاً جیتی یا اپنائی ہوئی شے کے لیے) -.
how are you keeping
کیسے ہو ( مزاج کیسا ہے)۔.
keep at
لگے رہنا یا لگائے رکھنا۔ .
keep away
(اکثر قبل from) بچ کر رہنا یا دور رکھنا۔ .
keep back
1
الگ تھلگ رکھنا، محترز رہنا -.
2
راستہ روک رکھنا ، بڑھنے، پنپنے نہ دینا ۔ .
3
چھپانا، ظاہر نہ کرنا ۔ .
4
دبا لینا ، روک لینا -:
kept back £50
۵۰ پونڈ روک لیے
keep one's balance
اپنا توازن قائم رکھنا ،استوار رہنا۔ .
keep down
1
زیر رکھنا ، قابو میں رکھنا ۔.
2
مقدار میں کم رکھنا ۔ .
3
دبے، چھپے رہنا ، نمایاں نہ ہونا ۔.
4
متلی کو روکنا -.
keep one's feet
خود کو سنبھالنا ، لغزش نہ کرنا۔ .
keep-fit
پابندی سے ورزش ۔.
keep one's hair on
رک .
keep one's hand in
رک.
keep in with
کسی کے ساتھ اچھے تعلقات رکھنا ۔.
keep off
1
الگ تھلگ رہنا یا رکھنا ۔ .
2
خطرے کو ٹالنا، بچ کر رہنا۔.
3
محترز رہنا ۔ .
4
کسی موضوع سے گریز کرنا -:
let's keep off religion
ہم مذہب کو بیچ میں نہ لائیں
keep on
1
کیے جانا -:
kept on laughing
برا بر ہنستے رہے
2
مستقل استعمال یا ملازمت میں رکھنا ۔.
3
(قبل at ) جان کھانا ، تنگ کرنا۔.
keep out
1
باہر رہنا ۔ .
2
الگ کرنا ، نکالنا ۔.
keep state
1
اپنا بھرم، وقار رکھنا ۔ .
2
پہنچ سے باہر رہنا ، لیے دیے رہنا۔.
keep to
1
( کسی راستے یا لائحہ عمل وغیرہ پر ) کار بند رہنا ۔ .
2
(قول) پورا کرنا۔ .
3
خود کو محدود رکھنا ، اکتفا کرنا ۔ .
keep to oneself
1
اپنے تک رکھنا ۔ .
2
دوسروں سے گریز کرنا۔ .
keep together
ہم آہنگ، متفق ، متحد رہنا یا رکھنا ۔ .
keep track of
رک .
keep under
قبضے، تسلط میں رکھنا -.
keep up
1
( ترقی وغیرہ کو) جاری رکھنا ، بڑھتے رہنا۔ .
2
(قیمت یا اپنے حوصلے وغیرہ کو ) گرنے نہ دینا، سنبھالے رکھنا ۔.
3
اچھی حالت میں رکھنا ، دیکھ بھال رکھنا۔ .
4
(مراسلت وغیرہ ) جاری رکھنا ۔ .
5
جگائے رکھنا ، سونے نہ دینا ۔ .
6
(اکثر قبل with ) ہم قدم رہنا ، پیچھے نہ رہنا ۔ .
keep up with the Joneses
ہمسایوں میں شان اونچی رکھنا ، ہیٹا نہ رہنا۔ .
keepp one's word
رک .
– derivatives
keepable
adjective.
keep — EN↔UR · Shobdo