keen1
/ki:n/ adjective | 1 | سر گرم ،جوشیلا (آدمی) یا شدید ،ادبداتا گہرا (جذبہ ، خواہش ،دلچسپی ): |
a keen sportsman پُر شوق کھلاڑی |
| 2 | (on سے قبل) گرویدہ ،رسیا ، بچھا ہوا (کسی شے پر). |
| 3 | تیز ،غیر معمولی (حس ) نہایت ذکی الحس۔. |
| 4 | ذہین ،فطین ۔. |
| 5 | (الف) دھار دار ، کاٹ دار یا نکیلا (ب) باریک، پتلی (دھار، باڑھ، کگر ،کنارہ ). |
| 6 | درّاتی ، واضح ، تیز (آواز، روشنی وغیرہ ) -. |
| 7 | نہایت سرد ، کڑکڑاتی (سردی ،ہوا ) -. |
| 8 | شدید تکلیف دہ (درد وغیرہ) -. |
| 9 | برط مسابقتی (قیمت ) -. |
| 10 | بول چال: نہایت عمدہ ۔. |
– derivatives
keenness noun.