keel1
/ki:l/ noun & verb ▶noun
| 1 | جہاز یا ہوائی جہاز کے پیندے پر طولاً بنی ہوئی کاٹھ یا لوہے کی نیو یا تہ ،جس پر پورا ڈھانچا تعمیر ہوتا ہے، کیل -. |
| 2 | شاعرانہ: سمندری جہاز ۔. |
| 3 | اکثر پرندوں کی پشت کی ہڈی ،کمان یا کوہانیہ ۔. |
| 4 | نباتیات: پھول کی کٹوری (کمامہ) وغیرہ میں ابھرواں پتیوں کی جوڑی. |
▶verb
| 1 | (اکثر over سے قبل) (الف) ف ل: پلٹا کھانا یا ڈھے پڑنا (ب) ف م: پلٹانا ، ڈھانا ۔. |
| 2 [tr. & intr.] | پیندے کوا لٹ دینا ۔. |
– derivatives
keelless adjective
بے پیندے کا. |