Shobdo Logo
EN↔URkangaroo

kangaroo

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

kangaroo
/ˌkæŋgǝ'ru:/
noun
کنگرو، جنس Macropus کا ایک صاریغ (پیٹ کی تھیلی ) رکھنے والا تھنیلا جانور جو آسٹر یلیا اور نیو گنی میں پایا جاتا ہے ؛ اس کی دم لمبی اور پچھلی پنڈلیاں مضبوط ہوتی ہیں جن کے سہارے یہ اچھلتا ہوا چلتا ہے۔.
– phrases
kangaroo closure
پارلیمنٹ: برط خاتمہ بحث، جس میں کسی کمیٹی کاصدربعض ترمیمات بحث کے لیے چن لیتا ہے اور باقی کو چھوڑ دیتا ہے۔ .
kangaroo court
بے ضابطہ عدالت جو ہڑتالی زبردستی قائم کرلیں -.
kangaroo mouse
جنسMicrodipodops کا چھوٹا چوہا جو شمالی امریکا میں پایا جاتا ہے اور اپنی لمبی پچھلی ٹانگوں پر اچھلتاہے ۔ .
kangaroo paw
نس Angiozanthos کا کوئی پودا جس میں سبز اور سرخ روئیں دار پھول لگتے ہیں -.
kangaroo-rat
جنس Dipodomys کا کوئی چوہا زمین میں بل بنا کر رہنے والا.
kangaroo vine
ایک سدا بہار طفیلی بیل Cissus antarctica جس کے پتے دانے دار ہوتے ہیں ۔.