kaleyard
/'keɪljɑ:d/ noun (kailyard)
اسکاچ ترکاریوں کی گھریلو کیاری۔. |
– phrases
kaleyard school
انیسویں صدی کے افسانوی ادب نگاروں کا گروہ بشمول J. M. BARRIE جو اسکا چستان کی مقامی شہری زندگی کے رومانوی ترجمان تھے اور اکثر مقامی بولی استعمال کرتے تھے ۔ . |