Shobdo Logo
EN↔URjoint

joint

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

joint
/dʒɔɪnt/
noun, adjective, & verb
noun
1
(الف) جوڑ ، مفصلہ،گرہ، گانٹھ (ب) وہ نقطہ جہاں دو مصنوعی ڈھانچے وغیرہ آکر ملیں۔.
2
ہڈی کا جوڑ ۔.
3
(الف) جانور کے گوشت میں پکانے والے علاحدہ علاحدہ حصّے (ب)کسی ڈھانچے کے مختلف اجزا ۔.
4
عوام: پینے کے لیے مل بیٹھنے کی جگہ، اڈا ۔.
5
عوام: چرس بھرا سگریٹ۔.
6
درخت پر پتّے یا شاخ کے پھوٹنے کا جوڑ۔.
7
کتاب کی جلد کے پٹّھے کو جوڑنے والی لچکدار پٹی جس پر وہ جھولتا ہے۔.
8
ارضیات: چٹان میں پائی جانے والی درز یا دراڑ ۔:
the Inn joins the Danube at Passau
ان نامی ندی ڈینیوب سے پساؤ میں آملتی ہے
adjective
1
دو یا زیادہ آدمیوں کے ساجھے کی ملکیت میں یا مقبوضہ:
a joint mortgage
مشترک رہن
joint action
متحدہ عمل
2
شریک کار یا شریک حال:
joint author
شریک مصنف
joint favourite
مشترکہ طور پر مقبول
verb
1 [tr.]
جوڑ ملانا ۔.
2 [tr.]
جوڑوں، ٹکڑوں میں بانٹنا ۔.
3 [tr.]
معماری: درزیں چولیں بھرنا، درز بندی کرنا ۔.

4 [tr.]
کسی تختے وغیرہ کو دوسرے سے ملانے کے لیے رندہ پھیر کر ہموار کرنا۔.
– phrases
joint account
مشترک کھاتہ.
joint and several
(مشترک بانڈ) جس پر ایک سے زیادہ دستخط ہوں اور دستخط کنندہ پوری ادایگی کا یکساں ذمہ دار ہو۔.
joint stock
مشترک سرمایہ۔.
joint-stock company
مشترک سرمایے سے جاری کردہ کمپنی۔.
out of joint
1
جوڑ سے کھسکی ہوئی (ہڈی).
2
بے جوڑ ۔.
– derivatives
jointless
adjective
چورس، بلا جوڑ.
jointly
adverb.