join
/dʒɔɪn/ verb & noun ▶verb
| 1 [tr.] | (اکثر بعدہٗ together, to) باہم جوڑنا ملانا، باندھنا، متحد کرنا (کسی شے یا شخصکو) دوسرے یا دوسروں کے ساتھ یکجا کرنا۔. |
| 2 [tr.] | دو یا زائد نقطوں کو خط وغیرہ کے ذریعے ملانا ۔. |
| 3 [tr.] | کسی انجمن، ادارے وغیرہ کا رکن بننا ۔. |
| 4 [tr.] | کسی جلسے جلوس وغیرہ میں شریک ہونا، شمولیت کرنا۔. |
| 5 [tr.] | (الف) کسی کے ساتھ شرکت، ساجھا، میل معاونت کرنا (ب ) (بعدہٗ in) کسی مشغلے یا عمل میں حصّہ لینا، ساتھ دینا (ج) (بعدہٗ for) کسی کے ساتھ وقتی طور پر مل بیٹھنا: |
joined me in condemnation of the outrage اس ہنگامے پر ملامت میں وہ بھی میرا ہمنوا تھا |
may I join you for lunch? کیا میں آپ کے ساتھ دوپہر کے کھانے میں شریک ہوسکتا ہوں؟ |
| 6 [intr.] | (اکثر بعدہٗ to, with) قریب آنا، متحد ہونا ۔. |
| 7 [intr.] | (اکثر بعدہٗ in) کسی کام میں شرکت کرنا۔. |
| 8 [tr.] | کسی سے آملنا، ساتھ رواں ہونا. |
▶noun
کوئی نقطہ، خط یاسطح جہاں دو یا زیادہ اشیا آملیں ۔. |
– phrases
join battle
جنگ کا آغاز کرنا، لڑنا شروع کرنا ۔ . |
join forces
عملی اتحاد کرنا۔ . |
join hands
(الف) تعاون کرنا، ہاتھ ملانا (ب) ہاتھ باندھنا۔. |
join up
| 1 | فوج میں بھرتی ہونا ۔ . |
| 2 | (اکثر بعدہٗ with) متحد ہونا، منسلک ہونا ۔ . |
– derivatives
joinable adjective.