Shobdo Logo
EN↔URjog

jog

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

jog
/dʒɒg/
verb & noun
(past & past part. jogged, pres. part. jogging)
verb
1 [intr.]
ہلکی رفتار سے دوڑنا خصوصاً بطور ورزش۔.
2 [intr.]
(گھوڑے کا) دُلکی چال چلنا ۔.
3 [intr.]
(اکثربعدہٗ along, on) بھاری قدموں سے بمشکل آگے بڑھنا، گھسٹنا ۔.
4 [intr.]
اپنے راستے پر جانا ، اپنی راہ لگنا ۔.

5 [intr.]
چلتے رہنا، جوں توں آگے بڑھتے جانا، لشتم پشتم چلنا:
we must jog on somehow
ہمیں جیسے تیسے بڑھنا ہی ہو گا
6 [intr.]
لڑکھڑاتے قدموں سے اِدھر اُدھر پھرنا ۔.
7 [tr.]
ٹہوکا دیناکسی کو اپنی طرف مخاطب کرنے کے لیے، ٹہوکنا ۔.
8 [tr.]
جھٹکے دینا، ہلانا جُلانا ۔.

9 [tr.]
اُکسانا، کُریدنا (اپنی یا کسی کی یادداشت کو) ابھارنا۔.
noun
1
دھکّا، دھچکا، ٹہوکا ۔.
2
دھیمی چال، دُلکی ۔.