jobber
/'dʒɒbǝ(r)/ noun وضاحت: برطانیہ میں broker اور jobber کی جگہ ۱۹۸۶ء سے سرکاری طور پر broker-dealer اختیار کرلیا گیا ہے اور یہ لوگ خود بھی سرمایہ کار ہوسکتے ہیں۔. |
| 1 | برط بڑے پیمانے یا تھو ک میں حصص کا کاروبار کرنے والا دلال ۔. |
| 2 | امریکا (الف) تھوک کا بیوپاری (ب) تحقیراً: دلال ( رک: BROKER معنی ۲). |
| 3 | خوردہ کام کرنے والا۔. |