Shobdo Logo
EN↔URjob (1)

job (1)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

job1
/dʒɒb/
noun & verb
(past & past part. jobbed, pres. part. jobbing)
noun
1
کام خصوصاً جو اُجرت پر کیا جائے ۔.
2
کوئی عہدہ یا تنخواہ دار منصب ۔.
3
بول چال: کوئی مشغلہ یا کام جو درپیش ہو ۔.
4
بول چال: مشکل کام:
had a job to find them
ان کو ڈھونڈ نکالنا ایک مہم تھی جو سر کرنی پڑی
5
حاصل کار ، خصوصاً کا میاب یا خوشگوار نتیجہ ۔.
6
کمپیوٹر کوئی شق جو علاحدہ شمار کی جائے ۔.
7
عوام: کوئی جرم خصوصاً ڈاکہ.
8
ذاتی منفعت کا کام نہ کہ قومی خدمت۔.
9
صور ت حال، کیفیت:
is a bad job
برے پھنسے
verb
1 [intr.]
پھٹکل، متفرق کام کرنا ۔.
2 [intr. & tr.]
(الف) ف ل: حصص کا کاروبار کرنا (ب) ف م: (حصص یا مال تجارت کی) دلالی کرنا ۔.
3 [intr. & tr.]
(الف) ف ل: کارمنصبی سے ذاتی فائدہ حاصل کرنا (ب) ف م: بد عنوانی کا مرتکب ہونا۔.

4 [tr.]
عوام: امریکا دھوکا، فریب، جعل کرنا ۔.
– phrases
job-control language
کمپیوٹر: ہدایات دینے کی اشاراتی زبان ۔ .
job-hunt
بول چال: روزگار تلاش کر نا ۔.
job lot
ملا جلا، متفرق مال یا اشیأ تجارت .
jobs for the boys
بول چال: اپنے مددگاروں کو انعام میں فائدہ مند کام مہیا کرنا ۔ .
job-sharing
معاوضے پر ساجھے کا کام .
just the job
دل پسند ، حسب دلخواہ کام۔.
make a job (or good job) of
کامیابی، خوش اسلوبی سے انجام دینا۔ .
on the job
1
بول چال: کا م کے ساتھ ساتھ، کام کے دوران ۔ .
2
بول چال: مباشرت میں مشغول۔.
out of a job
بے روزگار۔.