jive
/dʒaɪv/ noun & verb ▶noun
| 1 | ایک جھٹکے دار، جوشیلا رقص، جو خصوصاً ۱۹۵۰ کی دہائی میں مقبول رہا ۔. |
| 2 | اس کے ساتھ کی دُھن ۔. |
▶verb
| [intr.] | جائیو رقص کرنا ۔. |
– derivatives
jiver noun.