jigsaw
/'dʒɪgsɔ:/ noun | 1 | (الف) (jigsaw puzzle کا اختصار) تصویری معما؛ آڑی ترچھی کٹی ہوئی تصویر جس کے ٹکڑوں کو صحیح ترتیب سے ملانے کی کوشش کی جاتی ہے (ب) ذہنی معما یا مشکل مسئلہ جو جستہ جستہ معلومات کو یکجا کر کے حل کیا جائے۔. |
| 2 | مشینی آری جو نازک بیضوی کٹاؤ بنانے کے کام آتی ہے۔. |