jigger1
/'dʒɪgǝ(r)/ noun | 1 | جہاز رانی: (الف) ایک چھوٹا با دبان جو اکہرے اور دہرے دو حصّوں پر مشتمل ہوتا ہے، مع ریسمان یا رسّی (ب) جہاز کے دنبالے پر چھوٹا بادبان یا پوٹ پٹ؛ بادبانی کشتی، غراب ۔. |
| 2 | عوام: کوئی کل یا کار آمد پرزہ یا جنتر۔. |
| 3 | گولف: چھوٹے منہ کا آہنی ڈنڈا۔. |
| 4 | بلیئرڈز: بول چال: چھڑ کی ٹیک۔. |
| 5 | شراب وغیرہ کی ایک مقدار ؛ شراب کا بھر ا ہوا پیمانہ ۔. |
| 6 | اچھلنے کودنے والا آدمی یا شے۔. |