jig
/dʒɪg/ noun & verb (past & past part. jigged, pres. part. jigging)
▶noun
| 1 | (الف) ایک جو شیلا رقص، جس میں اچھل اچھل کر قدم رکھتے ہیں (ب) اس کی سنگت کی مو سیقی۔. |
| 2 | ایک شکنجہ جو زیر عمل شے کو پکڑے رکھتا ہے اور اس پر عمل کرنے والے اوزار کو صحیح رُخ پر چلاتا ہے، چمٹا، چٹکی، گرفتہ. |
▶verb
| 1 [intr.] | جگ کی دُھن پر ناچنا۔. |
| 2 [intr. & tr.] | اچھلنا، کودنا یا اچھالنا ۔. |
| 3 [tr.] | جگ (اوزار ) سے کام لینا۔. |
– phrases
jig about
بے قرار، مضطرب ہونا۔ . |