jewel
/'dʒu:ǝl/ noun & verb (US jewelled, jewelling)
(past & past part. jeweled, pres. part. jeweling)
(jewelled)
▶noun
| 1 | (الف) قیمتی پتھر، نگینہ، جو ہر، رتن (ب) سختی کے سبب گھڑیوں میں جڑا جا نے والا نگ چُنّی۔. |
| 2 | جڑاؤ زیور۔. |
| 3 | مجازاً قابل قدر انسان یا شے. |
▶verb
| 1 [tr.] | امریکا (خصو صاً بطور jewelled صف) نگینوں سے مزیّن کرنا، جڑاؤ، مُجو ہر بنا نا۔. |
| 2 [tr.] | گھڑی سازی: گھڑی کے پر زے میں نگینہ لگانا۔. |
– phrases
jewel-fish
مدارینی علا قے کی قر مزی اور سبز رنگ کی مچھلی جسے گھروں میں بھی پا لتے ہیں Hemichromis bimaculatus . |
– derivatives
jewelly adjective
جواہر سے مزیّن، مُجوہر، مرصّع. |