jet1
/dʒet/ noun & verb (past & past part. jetted, pres. part. jetting)
▶noun | 1 | دھار، پانی، بھاپ وغیرہ کی جو کسی پتلی نالی میں سے چھوڑی جائے۔. |
| 2 | دھار ڈالنے کی نلکی، ٹونٹی وغیرہ۔. |
| 3 | (الف) جٹ انجن (ب) جٹ انجن سے چلنے والا طیا رہ۔. |
▶verb | 1 [intr.] | دھار کی صورت میں ابل پڑ نا۔. |
| 2 [tr. & intr.] | بول چال: جٹ انجنوں والے جہاز سے سفر کرنا یا بھیجنا۔. |
– phrases jet lag | جٹ سے طویل سفر کے بعد مقامی اوقات کے نما یاں فر ق سے محسوس ہو نے والی تکان۔ . |
jet-propelled | 1 | جٹ انجن سے ہنکایا جا نے والا۔ . |
jet propulsion | پیچھے کی طرف گیس خارج کرنے سے تیز رفتاری کے ساتھ آگے بڑھنے کا عمل۔. |
jet set | بول چال: خوش حال لوگ جو اکثر جٹ جہا زوں سے تفریحاً سفر کریں۔ . |
jet-setter | بول چال: رئیس طبقے کا فرد۔ . |
jet stream | 1 | سطح زمین سے کئی میل اوپر چلنے والی تیز ہوا کا جھکّڑ۔ . |
| 2 | جٹ انجن سے نکلنے والی گیس کا بہاؤ۔. |