Shobdo Logo
EN↔URjelly

jelly

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

jelly
/'dʒelɪ/
noun & verb
(pl. jellies)
(pres. jellies, past & past part. jellied)
noun
1
(الف) ایک نرم، گا ڑھی شفاف شکر اور پھلوں کے عرق سے بنی ہوئی غذا جو اکثر کسی سانچے میں ڈال کر جمائی اور ٹھنڈی کر کے کھائی جاتی ہے (ب) اسی طرح کی ایک اور غذا، جام سے ملتی جلتی:
redcurrant jelly
کشمشی جیلی یا رُب
2
اسی طرح کی کثا فت رکھنے والی کوئی اور شے۔.
3
عوام: gelignite.
برط
4
قب.
jellied eels
جیلی میں بام مچھلی
verb

[intr. & tr.]
(کھانے کی چیز کا ) جیلی کی طرح جمانا یا جمنا.
– phrases
jelly baby
برط بچے کی شکل میں جمائی ہوئی ایک مٹھائی۔.
jelly bag
جیلی بنانے کے لیے عرق کو چھاننے کی تھیلی .
jelly bean
پھلی کی شکل میں جمائی ہوئی جیلی جیسی مٹھائی ۔.
– derivatives
jelly-like
adjective
جیلی نما.