Shobdo Logo
EN↔URjaw

jaw

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

jaw
/dʒɔ:/
noun & verb
noun
1
(الف) جبڑا، اوپر یا نیچے کا جو انسان اور فقاری حیوانات میں پایا جاتا ہے (ب) بعض غیر فقاری جانوروں کے وہ اعضا، جو خوراک اخذ کرنے میں مدد دیتے ہیں۔.
2
(الف) (جمع میں) کلّہ ، منہ، دہانہ مع دانت وغیرہ (ب) کسی تنگ وادی چشمے وغیرہ کا سرا (ج) کسی کل یا مشین کا پکڑنے، گرفت میں لینے والا پرزہ (د) پکڑ، گرفت:
jaws of death
موت کا دہانہ
3
(الف) بو ل چال: بکواس، ٹرواس (ب) وعظ، نصیحت گری، لمبی تقریر۔:
hold your jaw
اپنے منہ کو لگام دو
verb
1 [intr.]
بول چال: گفتگو کرنا خصو صاً طولانی۔.

2 [tr.]
بول چال: (الف) بو ل چال سے راضی کرنا ،راہ پر لا نا (ب) نصیحت فضیحت کرنا۔.
– phrases
jaw-breaker
ثقیل لفظ جو مشکل سے ادا ہو ، جبڑا توڑ۔.
jaw — EN↔UR · Shobdo