jaundice
/'dʒɔ:ndɪs/ noun & verb (jaundiced)
▶noun
| 1 | طب: یر قان کا مرض جس میں جلد اور آنکھوں کی پتلیاں زرد ہو جاتی ہیں ،اکثر صفراوی نالی میں رکا وٹ یاجگر کی خرابی سے پیدا ہوتا ہے، پیلیا۔. |
| 2 | بینائی کی خرابی(خصو صاً ذہنی بصا رت). |
| 3 | حسد ، جلن۔. |
▶verb
| 1 [tr.] | یر قان میں مبتلا کرنا۔. |
| 2 [tr.] | (خصو صاً بطور jaundicedصف) حاسد۔. |