jar2
/dʒɑ:(r)/ verb & noun (past & past part. jarred, pres. part. jarring)
▶verb
| 1 [intr.] | (اکثر بعدہٗ on) ناگوار، کرخت، بے سُری آواز نکالنا؛ الفاظ، انداز وغیرہ کا درشت، گراں ہونا۔. |
| 2 [tr. & intr.] | (الف) ف م: (بعدہٗ against, on) بھونڈی، بھیا نک آ واز یا ارتعاش پیدا کرنا (ب) ف ل: (کسی جسم یا شے کا) ناگوار طور پر مر تعش ہونا۔. |
| 3 [tr.] | (جسم کے کسی حصّے میں) لرزش پیدا کرنا: |
the fall jarred his neck گرنے سے اس کی گردن کو جھٹکا لگا |
| 4 [tr.] | (اکثر بعدہٗ with) (کسی رائے یا واقعے وغیرہ کا) خلاف، متصادم یا مختلف فیہ ہونا۔. |
▶noun
| 1 | کریہہ، کرخت آواز۔. |
| 2 | جسمانی صدمہ، دھکّا ۔. |
| 3 | بے سُراپن، بے آہنگی، نامربوطی۔. |