Shobdo Logo
EN↔URjam (1)

jam (1)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

jam1
/dʒæm/
verb & noun
(past & past part. jammed, pres. part. jamming)
verb
1 [tr. & intr.]
(الف) ف م: (بعدہٗ into) کسی جگہ میں دھنسانا ،گھسانا، سمانا(ب) ف ل: پھنس جانا، بھنچ جانا۔.
2 [tr. & intr.]
(الف) ف م: (مشینری یا کسی مشینی پر زے کا) اٹک جانا ،اڑ جانا یا روک دیا جانا (ب) ف ل: اس طرح رک جا نا۔.
3 [tr.]
دھکیل کر یا گھیر، سمیٹ کر اکٹھا کرنا، ٹھونسنا ،بھرنا۔.
4 [intr.]
(بعدہٗ in, on to) دھکیلنا یا بھیڑ لگانا:
they jammed on to the bus
وہ سب بس میں کھچا کھچ بھر گئے
5 [tr.]
(الف) راستہ گھیر لینا، سڑک وغیرہ کو ہجوم کر کے پاٹ دینا (ب) (بعدہٗ in) نکا سی یا با ہر نکلنے کا راستہ روک دینا:
we were jammed in
ہم اندرگھر کر رہ گئے
6 [tr.]
(عموماً بعدہٗ on) (بریک وغیرہ) زور سے یا جھٹکے سے لگانا۔.
7 [tr.]
(ریڈیو پروگرام میں) گڑ بڑ ڈال کر نا قا بل فہم بنا دینا۔.

8 [tr.]
بول چال: (جا ز وغیرہ کی مو سیقی میں ) دوسرے گانے والوں کے ساتھ فی البد یہہ بول ٹا نکنا ۔.
noun
1
فشار، بھینچ، دباؤ۔.
2
اژدہام کے با عث رکا وٹ:
traffic jam
ٹریفک معطل
3
بول چال: بے بسی، معذوری کا عالم۔.
4
کل پرزے یا مشین میں رکاوٹ۔.
5
بول چال: (jam session کا اختصار) جاز کی موسیقی میں وقت کے وقت ٹکڑے لگانے کا مقابلہ۔.
– phrases
jam-packed
بول چال: گنجائش تک بھرا ہوا۔.
– derivatives
jammer
noun.