Shobdo Logo
EN↔URjackknife

jackknife

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

jackknife
/'dʒæknaɪf/
noun & verb
(pl. knives)
(past & past part. jackknifed, pres. part. jackknifing)
noun
1
بڑا چاقو، پیش قبض۔.
2
غوطہ خوروں کی ایک زقند جس میں کمر کو دہرا کرکے چھلا نگ لگاتے اور پانی میں اترنے سے پہلے جسم کو سیدھا کر لیتے ہیں۔.
verb

[intr.]
دو جڑی ہوئی آگے پیچھے چلنے والی گا ڑیوں کا حادثاتی طور پر مڑ کر ادھ کھلے چا قو کی طرح ہو جانا۔.