Shobdo Logo
EN↔URjack (1)

jack (1)

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

jack1
/dʒæk/
noun & verb
noun
1
بوجھ اٹھانے کی دستی کل،دم کلا ،رام پھل، مثلاً جس سے گاڑی کا پہیّا بدلنے میں کام لیا جاتا ہے۔.
2
تا ش کے پتّوں میں غلام کا پتّہ ۔.
3
پانی کے جہاز پر لگا ہوا جھنڈا ،خصو صاً قومیت ظا ہر کرنے والا۔.
4
بجلی کے سر کٹ سے جو ڑ نے کے لیے صرف ایک پلگ استعمال کرنے کا جنتر۔.
5
بو لز (گیند لڑھکانے) کے کھیل میں سفید گیند جس پرتاک لگائی جاتی ہے۔.
6
(جمع میں) JACKSTONES کے کھیل کا ایک دور۔.
7
(Jack, John)کے نا م کی عر فیت ، خصو صاً عام آدمی یا کسی نوع کے نر کے معنی میں:
I'm all right, Jack
جیک میں ٹھیک ہوں
8
گھنٹے پر گھنٹی بجا نے والے آدمی کی شبیہہ۔.
9
عوام: جا سوس ، مخبر؛ پولیس کا جوان۔.
10
عوام: امریکا نقدی۔.
13
سیخ کو پلٹنے کا اوزار۔.
14
بڑی بڑی خار دار سمندر ی مچھلیوں میں سے کوئی مع عنبر جیک amberjack.
15
بعض سا زوں کی خاص مضراب۔.
verb
1 [tr.]
(عموماًبعدہ،up) دم کلے کے ذریعے اٹھانا ،اونچا کرنا۔.

2 [tr.]
بول چال: بڑھانا چڑھانا، مثلاً قیمتوں کو۔.
– phrases
every man jack
ہر کوئی، خاص وعام۔.
Jack Frost
پالا (بطور کردار).
jack in (or up)
عوام: ترک کردینا (کسی کوشش وغیرہ کا)۔.
jack-in- the-box
ایک کھلونے کا ڈبا جس کا ڈھکنا اٹھا ئیں تو اس میں سے ایک سر ابھرتا ہے۔ .
jack-in-office
چھوٹا موٹا افسر جو ہیکڑی جمائے۔.
jack of all trades
ہر فن مولا۔ .
jack-o'-lantern
1
اگیا بیتال۔ .
2
میٹھے گھیے کے خول میں چھید کرکے بنائی ہوئی انسانی شکل۔ .
jack plane
درمیانے سائز کا رندا۔.
jack plug
تاروں کو ملا نے والا نر پلگ۔.
Jack tar
ملّاح۔.
on one's jack (or Jack Jones)
عوام: تنہا، نقد دم۔.