jab
/dʒæb/ verb & noun (past & past part. jabbed, pres. part. jabbing)
▶verb
| 1 [tr.] | (الف) زبردستی گھسانا، گھسیڑنا (ب) چاقو یا خنجر بھونکنا۔. |
| 2 [tr.] | (بعدہٗ into ) سختی سے یا اچا نک دھکیلنا، دھکّا دینا۔. |
▶noun
| 1 | مکّے ، گھونسے یا کسی نو کدار ہتھیار کا وار۔. |
| 2 | بول چال: جلد کے نیچے انجکشن یا ٹیکا۔. |