immune
/ɪ'mju:n/ adjective | 1 | (الف) (اکثر قبل from,to,against ) جسم میں کافی ضد جسمیے موجود ہونے یا ٹیکہ لگا ہونے کے سبب چھوت یا متعدی مرض سے محفوظ (ب) ما مونیت سے متعلق ۔: |
immune mechanism مامو نیت کا نظام |
| 2 | ( قبل to, from ) کسی نا پسندیدہ بات سے مبرّا ، مستثنیٰ ، زد سے باہر۔. |
– phrases
immune response
کسی تریاق زا مادّے کے داخل ہو نے پر جسم کا ردّ عمل۔. |