immersion
/ɪ'mɜ:ʃ(ǝ)n/ noun | 1 | ڈبونے ، تر بتر کرنے یا ہونے کا عمل، ڈبکی، غرقابی۔. |
| 2 | بپتسمہ جس میں پورا جسم بھگودیتے ہیں۔. |
| 3 | کامل ذہنی مشغولیت۔. |
| 4 | فلکیات: پورا گہن جب کہ کوئی جرم فلکی یا اس کا سایہ کسی دوسرے جسم کو پوری طرح ڈھانپ لے۔. |
– phrases
immersion heater
غرقی گرم آلہ جسے پانی گرم کرنے کے لیے پانی میں ڈال دیا جاتا ہے۔. |