Shobdo Logo
EN↔URimage

image

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

image
/'ɪmɪdʒ/
noun & verb
noun
1
کسی جسم کا خاکہ یا مثل جیسے کہ مجسمہ (خصوصاً کسی ولی یا مشہور یا مقدس ہستی کا) ۔.
2
کسی کے بارے میں عام تأثر۔.
3
عکسی تمثال، کیمرے سے کھینچی ہوئی تصویر۔.
4
شبیہہ۔.
5
کسی سے ملتی جُلتی شکل رکھنے والا:
is the image of his father
اپنے باپ کا ہم شکل ہے
6
نمائندہ مثال۔.
7
تشبیہہ یا استعارہ ۔.
8
(الف) ذہنی تصویر، پیکر (ب) تصوّر، خیال۔.
9
ریاضی: چربہ، خاکہ، جوابی نقش۔.
verb
1 [tr.]
تصویر بنانا، نقش اُتارنا، نقشہ کھینچنا۔.
2 [tr.]
عکس اُتارنا۔.

3 [tr.]
تفصیل و توضیح کرنا، الفاظ میں نقشہ کھینچ دینا۔.
– derivatives
imageable
adjective
imageless
adjective.