ilk
/ɪlk/ noun وضاحت: of that ilk کا مطلب اسکاچستانی بولی میں اسی مقام وغیرہ کا یا اسی نام کا۔ غلط فہمی کی بنا پر Ilk کو کنبے قبیلے وغیرہ کا مترادف سمجھ لیا گیا۔ یہ معیاری انگریزی نہیں۔. |
بول چال: متنازعہ فیہ:خاندان، گھرانہ ، کُنبہ، کُل (عموماً تحقیراً) ۔. |