Shobdo Logo

if

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

if
/ɪf/
conjunction & noun
conjunction
1
عطف: (الف) اگر، بالفرض، اس صورت میں کہ؛ اس شرط پر، اس صورت میں (ب) ( اس کے ساتھ فعل ماضی) اگر ایسا ہوا ہوتا، مراد یہ کہ شرط پوری نہ ہوئی:
if he comes I will tell him
اگر وہ آیا تو میں اسے بتاؤں گا
if you are tired we will rest
اگر تم تھک گئے ہو تو ہم ٹھہر جائیں
if I were you
اگر میں تمھاری جگہ ہوتا
if I knew I would say
اگر میں جانتا ہوتا تو بتاتا
2
اگرچہ، چاہے، خواہ ۔:
I'll finish it, if it takes me all day
دن بھر بھی لگا تو پورا کرکے رہوں گا
3
جب کبھی ۔:
if I am not sure I ask
اگر میں نہیں جانتا تو پوچھتا ہوں
4
شاید کہ ۔:
see if you can find it
دیکھو کہ پاسکتے ہو یا نہیں
5
(الف) اظہارِ حسرت یا حیرت کے لیے ،بطور فجائیہ (ب) اظہار مدّعا کے لیے ۔:
if I could just try!
بس میں نے کوشش کی ہوتی تو!
if it isn't my old hat!
ارے یہ میری ہی ٹوپی نہیں!
if you wouldn't mind opening the door ?
اگر زحمت نہ ہو تو دروازہ کھول دو ؟
6
کنایۃً: شاید کہ نہیں ۔:
very rarely if at all
کبھی کبھار، بالفرض
7
جملہ شرطیہ کے اختصار کے طور پر ۔:
took little if any
اگر لیا بھی تو بہت تھوڑا
8
گو کہ ، اگرچہ ۔:
a useful if cumbersome device
مفید اگرچہ دقّت طلب طریقہ
noun
شرط، لوازم ۔:
too many ifs about it
اس کے ساتھ تو بڑی شرطیں لگی ہیں
– phrases
if only
1
بس اس لیے، نہ کہ کسی اور غرض سے:
I'll come if only to see her
میں آؤں گا خواہ صرف اسے دیکھنے کے لیے آؤں
2
محذوف: پچھتاوے کا اظہار:
1: if only I had thought of it. 2 : if only I could swim!
۱ :کاش میں نے اس کا خیال کیا ہوتا ۲ : کاش میں تیر سکتا -