Shobdo Logo
EN↔URidentify

identify

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

identify
/aɪ'dentɪˌfaɪ/
verb
(pres. identifies, past & past part. identified)
1 [tr.]
پہچاننا، شناخت کرنا۔.
2 [tr.]
طے کرنا، قرار دینا، تجزیے یا سوچ بچار کے ذریعے معلوم کرنا، تاڑنا:
identify the best method of solving the problem
مسئلے کا بہترین حل تلاش کرو
3 [tr.]
(with سے پہلے) (کسی شخص کو یا خود کو) (کسی پارٹی، پالسی وغیرہ کے ساتھ) وابستہ باور کرنا۔.
4 [tr.]
(اکثر with سے پہلے) کسی شے کو دوسری کا مثل سمجھنا۔.

5 [intr.]
(with سے پہلے) (الف) خود کو کسی دوسرے کے ساتھ مماثل قرار دینا (ب) خود کو کسی سے نسبت دینا، اس جیسا یا اس سے وابستہ بتانا یا گمان کرنا۔.
– derivatives
identifiable
adjective
قابلِ شناخت.
identify — EN↔UR · Shobdo