identification
/aɪˌdentɪfɪ'keɪʃ(ǝ)n/ noun | 1 | شناخت، پہچان۔. |
| 2 | کسی فرد کو شناخت کرنے کا طریقہ یا عمل۔. |
| 3 | (وصفی) شناخت کرانے والا ۔: |
identification card شناختی کارڈ |
– phrases
identification parade
شناختی پیریڈ، کسی گروہ میں سے مطلوبہ یا مشتبہ فرد کو پہچاننا۔. |