identical
/aɪ'dentɪk(ǝ)l/ adjective | 1 | (اکثر with سے پہلے) باہم، بالکل مماثل یا ایک جیسی (اشیا) ۔. |
| 2 | (وہی شے) بالکل جیسی کہ تھی، بعینہٖ، حسب سابق۔. |
| 3 | (جڑواں بچے) ایک ہی بیضے سے نشوونما پانے والے، لہٰذا ایک ہی جنس کے اور باہم مشابہ۔. |
| 4 | منطق و ریاضی : مماثل، ہم قیمت۔. |
– derivatives
identically adverb
identicalness noun
تماثل،مماثلت. |