Shobdo Logo
EN↔URideal

ideal

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

ideal
/aɪ'di:ǝl/
adjective & noun
adjective
1
(الف)بہترین تصوّرات کے مطابق مثالی، معیاری (ب) کامل، اعلیٰ ترین۔.
2
(الف) خیالی، غیر حقیقی (ب) وہم پر مبنی۔.
3
فکر انگیز، فکر کا حامل۔.
4
ذہنی، سوچ تک محدود۔.
noun
1
نصب العین۔.
2
مثالی نمو نہ یا اس کا ذہنی نقشہ۔.
3
لائق تقلید یا نقل کے قابل مثال۔.
– phrases
ideal gas
مثالی یا خیالی گیس بطور مفروضہ جس میں سالمات برائے نام جگہ گھیریں اور ایک دوسرے کو اپنی طرف نہ کھینچیں، چنانچہ سادہ ترین قواعد کے تابع ہوں۔.
– derivatives
ideally
adverb.
ideal — EN↔UR · Shobdo