Shobdo Logo
EN↔URidea

idea

Flag: gbEnglish → UrduFlag: pkOxford English–Urdu

idea
/aɪ'dɪǝ/
noun
1
ذہن میں قائم منصوبہ یا تصوّر:
have you any idea ?
آپ کے ذہن میں کوئی خیال ہے؟
had the idea of writing a book
ایک کتاب تصنیف کرنے کا خیال تھا
2
(الف) ذہنی تأثر (ب) ظن، گمان:
had an idea you were married
گمان تھا کہ آپ شادی شدہ ہیں
had no idea where you were
اندازہ نہ تھا کہ آپ کہاں ہونگے
3
ارادہ، مقصد ، لازمی خصوصیت:
the idea is to make money
نیت روپیہ کمانے کی ہے
4
نقشہ، خاکہ جو حقیقت بننے سے پہلے موجود ہو۔.
5
فلسفہ: (الف) (افلاطونیت) اعیان ثابتہ میں سے کوئی، مادّی اشیا جن کا ناقص روپ ہیں (ب) عقلِ مجرّد کا تصوّر جو تجربے سے بالاتر ہے۔.
– phrases
get (or have) ideas
بول چال: بہت حوصلہ مند یا آمادۂ سرکشی ہونا۔ .
have no idea
1
بول چال: بالکل لا علم ہونا۔.
2
بول چال: نااہل ہونا۔ .
not one's idea of
بول چال: کسی کے خیال کے برخلاف یا اس سے مختلف:
not my idea of a pleasant evening
میں اسے خوشگوار شام نہیں کہتا
put ideas into a person's head
اکسانا، ورغلانا۔ .
that's an idea
بول چال: یہ تجویز وغیرہ غور طلب ہے ، توجہ کی مستحق ہے۔ .
the very idea!
بول چال: اختلاف ظاہر کرنے کا کلمہ ۔.
– derivatives
idea'd
adjective
ideaed
adjective
idealess
adjective.